اتوار، 8-ستمبر،2024
( 05 ربیع الاول 1446 )
اتوار، 8-ستمبر،2024

EN

کوہلی کس مضمون میں کمزور تھے؟ میٹرک کی مارک شیٹ نے راز کھول دیا

23 جولائی, 2024 17:20

بھارتی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر ویرات کوہلی کی میٹرک کی مارک شیٹ سوشل میڈیا مداحوں کو حیران کردیا۔

فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر (سیوئیر کنوینٹ) نامی ہیڈل نے سابق بھارتی کپتان کی سال 2004 میں کیےگئے میٹرک کی مارک شیٹ کی، جو سوشل سائٹس پر فینز کی توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔

مارک شیٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کوہلی 2004 میں بھارت کے مقامی اسکول سے میٹرک کا امتحان پاس کیا جبکہ انگلش کے مضمون میں سب سے زیادہ مارکس حاصل کیے۔

مزید پڑھیں: کیا ویرات کوہلی گوتم گمبھیر کی کوچنگ میں کھیلیں گے؟ کرکٹر نے بتادیا

دیگر مضامین میں انکی کارکردگی ایویج رہی جبکہ ریاضی اور سائنس میں انکے مارکس سب سے کم تھے۔

سابق بھارتی کرکٹر نے محض 12ویں جماعت تک تعلیم حاصل کی جبکہ 9ویں جماعت تک وہ وشال بھارتی پبلک اسکول میں زیر تعلیم رہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top