منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کے دوران تصویری تجزیہ

14 جولائی, 2024 11:44

امریکی ریاست پنسلوانیا کے ایک ریلی کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس وقت اسٹیج سے اتار دیا گیا جب ایک مسلح شخص نے قریبی عمارت سے فائرنگ کر دی۔

فوٹو: اے پی

فوٹو: اے پی

صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلیکن امیدوار زمین پر گر پڑے اور ان کے چہرے پر خون کی لہر دوڑ گئی۔ بعد میں انہوں نے بتایا کہ ایک گولی کی آواز سنی جو انکے کان کو چھوگئی۔

فوٹو: اے پی
فوٹو: اے پی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کے فوری بعد انہیں وہاں سے ریسکیو کرتے ہوئےنکالا گیا۔

فوٹو: اے پی
فوٹو: اے پی

امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ ہونے والے واقعے پرمذمت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سن کر خوشی ہوئی کہ وہ حملے میں محفوظ رہے۔

فوٹو: اے پی
فوٹو: اے پی

پاکستان کے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر خطاب ریلی کے دوران حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

فوٹو: اے پی
فوٹو: اے پی
فوٹو: اے پی
فوٹو: اے پی

فائرنگ کی آواز سنتے ہی ریلی میں شامل افراد زمین پر گر گئے اور کچھ لوگ علاقے سے فرار ہو گئے۔

 

فوٹو: اے پی
فوٹو: اے پی
فوٹو: اے پی
فوٹو: اے پی
فوٹو: اے پی
فوٹو: اے پی
فوٹو: اے پی
فوٹو: اے پی

ایک عینی شاہد نے بی بی سی کو بتایا کہ انھوں نے ٹرمپ کو گولی مارنے سے چند لمحے قبل ایک عمارت کی چھت پر رائفل کے ساتھ ایک شخص کو دیکھا تھا۔

 

فوٹو: اے پی
فوٹو: اے پی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top