منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

آرمی چیف کی امریکی سینٹرل کمانڈسےاہم ملاقات

19 دسمبر, 2023 10:17

 

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل عاصم اور امریکی کمانڈر سینٹ کام جنرل مائیکل ایرک کے درمیان ملاقات میں باہمی، پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

 

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقائی سیکیورٹی اور فوجی تربیتی امور بھی زیر غور آئے، دونوں جانب سے تربیتی رابطوں کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا ۔

اس موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سینٹ کام جوائنٹ آپریشن سینٹر کا بھی دورہ کیا۔

یہ پڑھیں : آرمی چیف کا دورہ امریکا، حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top