منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

آئی ایم ایف پاکستان کو 6 ارب ڈالر کے قرضے کی منظوری 3 جولائی کو دیگا

16 جون, 2019 12:12

اسلام آباد: آئی ایم ایف پاکستان کو 6 ارب ڈالر کے قرضے کی منظوری 3 جولائی کو دیگا، ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق 3جولائی کو آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں فیصلہ ہوگا۔

ذرائع کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالر قرض کی کا کیس شامل ہے۔ قرض سے متعلق پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات 12 مئی کو مکمل ہوئے تھے۔

پاکستان 11 جولائی 1950 میں آئی ایم ایف کا ممبر بنا تھا۔ گذشتہ 69 برسوں میں قرضے کے حصول کے لیے 21 مرتبہ پاکستان نے آئی ایم ایف سے رجوع کیا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top