منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری، پاکستانی کرکٹرز کونسے نمبر پر ہیں؟

29 مئی, 2024 18:15

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی رینکنگ جاری کردی۔

بلے بازی میں پاکستان کے محمد رضوان تیسرے اور بابر اعظم چوتھے نمبر پر موجود ہیں جب کہ بھارت کے سوریا کمار یادیو بلے بازوں کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔

انگلینڈ کے فل سالٹ دوسرے، جنوبی افریقہ کے ایڈم مارکرم کا بلے بازوں کی رینکنگ میں پانچواں نمبر ہے۔

اس کے علاوہ بالرز رینکنگ میں کوئی بھی پاکستانی ٹاپ 10 میں موجود نہیں، البتہ انگلینڈ کے عادل راشد پہلے اور سری لنکا کے ونیندو ہاسارنگا دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

ٹی 20 ورلڈ کپ میں کس ٹیم کا اسکواڈ مضبوط ہوگا، آئن مورگن نے بتادیا

اہم آسٹریلوی کرکٹر کا ورلڈ کپ سے قبل ریٹائرمنٹ لینے کا امکان

آئی سی سی کے مطابق بھارت کے ایکسر پٹیل بالرز رنکنگ میں تیسرے نمبر پر ہیں جب کہ آل راؤنڈرز میں سری لنکا کے وینندو ہاسارنگا کا پہلا نمبر برقرار ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top