جمعہ، 17-مئی،2024
( 09 ذوالقعدہ 1445 )
جمعہ، 17-مئی،2024

EN

ہالی ووڈ فلموں سے متاثر شہری کی لاہور پولیس پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

30 اپریل, 2024 18:35

ہالی ووڈ کی فلموں سے متاثر لاہور کے شہری نے پنجاب پولیس پر فائرنگ کر دی۔

ہیرو ازم کے شوق نے شہری کو کھل نائیک بنا دیا، لاہور کی نشتر کالونی پولیس پر فائرنگ کرنے والے ملزم کی فوٹیج جی ٹی وی نیوز نے حاصل کر لی۔

ملزم کی پولیس پر سرےعام فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، ملزم کی فائرنگ سے پولیس کو بھاگتے دیکھا جا سکتا ہے۔

شہری کی فائرنگ سے ایک راہگیر زخمی بھی ہوا جس کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top