جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

مقبول خبریں

اسرائیل پر حزب اللہ کاوار ، لبنانی سرحد پر نظر آنے والے شخص کو گولی مارنے کا حکم

16 اکتوبر, 2023 11:30

حزب اللہ نے لبنانی سرحد پر اینٹی ٹینک گائیڈ میزائلوں سے حملہ کیا ہے جس کے بعد اسرائیل میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

اس حملے کے بعداسرائیل نے لبنان سے ملحقہ تمام سرحدیں سیل کردیں اوراسرائیل نے سرحدکے 4کلومیٹر کے اطراف کسی بھی شخص کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم جاری کیا ہے۔

اسرائیل نے عام شہریوں کو سرحدوں سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے جب کے اسرائیلی طیاروں کی بین الاقوامی سرحدوں کی مسلسل خلاف ورزی بھی جاری ہے۔

یہ پڑھیں  : جس طرح خطے سے داعش کو ختم کیا وہی انجام اسرائیل کا بھی ہوگا: حزب اللہ

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top