منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

ممکنہ حملے کا خدشہ؛ ڈرپوک اسرائیلی صدر کا جہاز سے اُترنے سے انکار

24 جولائی, 2024 19:00

اسرائیلی صدر اسحاق ہرٹزوگ نے پیرس کے ہوائی اڈے پر ممکنہ حملے کے پیش نظر جہاز سے باہر نکلنے سے انکار کردیا۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی صدر کی پیرس آمد کے موقع پر حملے کے پیش نظر حفاظتی انتظامات سخت کردیے تھے تاہم ممکنہ حملے کے پیش نظر اسرائیلی صدر نے جہاز سے اُترنے سے انکار کردیا۔

اسرائیل ہیوم نے اس حوالے سے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پیرس ائیرپورٹ پر پہنچنے کے بعد صہیونی صدر اسحاق ہرٹزوگ کو خود پر حملے کی اطلاع دی گئی جسکے بعد انہوں نے اُترنے منع کیا۔

مزید پڑھیں: حزب اللہ کا اسرائیلی ائیربیس پر ڈرون آپریشن، کئی صہیونی افسران ہلاک

حکام کی جانب سے سیکورٹی اداروں کی جانب سے کلئیرنس ملنے کے بعد اسرائیلی صدر جہاز سے اتر گئے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top