ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

مقبول خبریں

ایفیڈرین کیس، حنیف عباسی نے دلائل کے لئے مہلت مانگ لی

20 جولائی, 2018 17:10

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حنیف عباسی کی جانب سے عدالت عظمی کے سامنے مزید دلائل کیلئے مہلت طلب کی گئی ہے ۔

راولپنڈی کی انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج محمد اکرم خان نے حنیف عباسی کی درخواست پر سماعت کی ہے۔

جج نے درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مجھے کل ایفیڈرین کیس کا فیصلہ دینا ہے اس لیے مزید وقت نہیں دیا جاسکتا۔

جس پرحنیف عباسی کے وکیل نے کہا کہ ابھی دلائل مکمل نہیں ہوئے ہیں۔

جس پر جج نے کہا کہ میں دلائل سنوں گا چاہیے اگلا دن بھی آجائے اور دلائل سننے کے بعد چیمبر میں فیصلہ لکھوں گا۔

یاد ریے کہ حنیف عباسی کی کمپنی پر 500 کلو ایفیڈرین کا کوٹہ غیر قانونی طور پر حاصل کرنے کا کیس زیر سماعت ہے ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top