جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

کراچی والوں کے لئے خوشخبری، کراچی بندرگاہ سے 30 بسیں ڈپو پر پہنچا دی گئیں

06 جنوری, 2024 13:02

 

کراچی :وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے ٹرانسپورٹ مسائل کے شکار کراچی والوں کے لیے اچھی خبر سنا دی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی بندرگاہ سے 30 بسیں ڈپو پر پہنچا دی گئیں،بیرون ملک سے آنے والی بسیں 2ماہ سے پورٹ پر کھڑی رہیں،وزیراعلیٰ سندھ کی مداخلت پر بسوں کی ریلیز کے فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق آج علی الصبح 30 بسیں ڈپو پہنچائی گئیں ہیں،بسیں کراچی کے پہلے سے جاری 5 روٹس پر چلائی جائیں گی۔

یہ پڑھیں : ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top