اتوار، 8-ستمبر،2024
( 05 ربیع الاول 1446 )
اتوار، 8-ستمبر،2024

EN

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

25 جولائی, 2024 14:52

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 50 ہزار 500 روپے پر آگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے گھٹ کر 2 لاکھ 14 ہزار 763 روپے ہوگئی جبکہ فی تولہ چاندی کی قدر 60 روپے کم ہوکر 2860 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ عالمی صرافہ بازار میں دن کے دوران 43 ڈالر کی بڑی کمی کے بعد سونے کا نرخ 2370 ڈالر فی اونس مقرر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: موبائل فونز صارفین کیلئے انتہائی بُری خبر

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top