ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

حکومت نے گھی کی قیمتوں میں کمی کردی

27 مئی, 2024 17:55

وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے سبسڈائزڈ گھی کی قیمت میں 18 روپے فی کلو کمی کر دی ہے۔

ترجمان یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے مطابق گھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے صارفین کے لئے 393 روپے فی کلو کی بجائے 375 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ عام صارف کے لیے بھی 18 روپے فی کلو کی کمی کے بعد اب 445 روپے فی کلو مہیا کیا جائے گا جب کہ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top