جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

اعلی تعلیم اور توانائی منصوبوں کے لئے فنڈز جاری

02 جون, 2019 13:41

اسلام آباد: ورلڈ بینک دو منصوبوں کیلئے پاکستان کو 465 ملین ڈالر کے فنڈز دیگا۔ فنڈز پاکستان میں اعلی تعلیم اور توانائی کے منصوبوں پر خرچ ہونگے۔

ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک دو منصوبوں کیلئے پاکستان کو 465ملین ڈالر کے فنڈز دیگا، جو پاکستان میں اعلی تعلیم اور توانائی کے منصوبوں پر خرچ ہونگے۔

400 ملین ڈالر پاکستان میں اعلی تعلیم ریسرچ پر خرچ کئے جائیں گے. کاسا 1000منصوبے کیلئے 65ملین ڈالر خرچ ہونگے. منصوبے کے تحت کاسا 1000 کا پاکستان میں انفراسٹرکچر تعمیر کیا جائیگا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top