منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

نواز شریف ووٹ ڈالنے کے حق سے محروم، وضاحت ہوگئی

19 جولائی, 2018 14:05

سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو الیکشن کمیشن نے ووٹ کے حق سے محروم کردیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں پوسٹل بیلٹ کا عمل 6 جولائی سے قبل ہی مکمل کر لیا گیا تھا۔

جبکہ ایون فیلڈ کے مجرمان مقررہ وقت میں موجود نہیں تھے اسی لئے انکا عام انتخابات میں ووٹ ڈالنا ممکن نہں ہوگا ۔

نہ ہی قانون میں اس کی کوئی گنجائش موجود ہے۔ لہذا جیل میں موجود شریف خاندان ووٹنگ کے حق سے محروم ہو گئے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top