مقبول خبریں
غلط نام پکارے جانے پر انگلش ٹیم کے کپتان نے اپنا نام تبدیل کرلیا
انگلینڈ کے ورلڈ کپ وننگ کپتان جوز بٹلر نے نام اپنا تبدیل کرلیا۔
جوز کو جوش بلایا جاتا رہا ہے اور اس لیے اب بٹلر نے باقاعدہ نام جوش رکھ لیا ہے جس کی تصدیق انگلینڈ کرکٹ بورڈ بھی کر چکا ہے۔
اس حوالے سے جوش بٹلر کا کہنا تھا کہ مجھے میری والدہ سمیت بیشتر لوگ زنگی بھر جوز کے بجائے جوش کے نام سے پکارتے تھے۔
Official statement… pic.twitter.com/r3Kjgdnldu
— England Cricket (@englandcricket) April 1, 2024
انہوں نے کہا کہ 13 برس ملک کی نمائندگی کرنے اور ٹیم کو دو ورلڈ کپ جتوانے کے بعد میں نے اس مسئلے کا حل نکال لیا ہے اور اب میں باقاعدہ طور پر جوش بٹلر ہوں۔