بدھ، 9-اکتوبر،2024
بدھ 1446/04/06هـ (09-10-2024م)

عام انتخابات، دھاندلی سے نمٹنے کیلئے پی ٹی آئی تیار

24 جولائی, 2018 11:17

تحریک انصاف نے عام انتخابات میں ممکنہ  دھاندلی سے نمٹنے کے لیے پلان تشکیل دے دیا،   جس کے لئے خوصوصی سیل تیار کیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن سیل نے تحریک انصاف کے امیدواروں پر مشتمل واٹس گروپ تشکیل دے دیا۔

پی ٹی آئی الیکشن سیل کی جانب سے ہر صوبے کا الگ واٹس ایپ گروپ بنایا گیا ہے۔

پارٹی زرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی الیکشن سیل کو خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا  ہے کہدھاندلی کی صورت میں ویڈیو بنا کر واٹس گروپ میں بھیجی جائے

دھاندلی کی ویڈیوز فوری طور پر میڈیا کو فراہم کی جائیں گی تاکہ بروقت صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top