اتوار، 8-ستمبر،2024
( 05 ربیع الاول 1446 )
اتوار، 8-ستمبر،2024

EN

ذی الحج کے چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

04 جون, 2024 18:36

محکمہ موسمیات نے ذی الحج کے چاند کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ذی الحج کے چاند کی پیدائش 6 جون کو شام 5 بجکر 38 منٹ پر ہوگی جبکہ 7 جون کو چاند کی عمر 26 گھنٹے سے زائد ہوگی۔

سردار سرفراز نے مزید کہا کہ ذی الحج کا چاند 7 جون کو چاند نظر کا قوی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو متوقع ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top