منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

ڈالر 152 روپے 10 پیسے مہنگا ہوگیا

13 جون, 2019 15:21

کراچی: ڈالر کی اڑان مزید اونچی ہوگئی، انٹربینک میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک بار پھر کمزور ہوگیا اور روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں پہلے 34 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر ایک سو اکاون روپے نوے پیسے کا ہوگیا۔

کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر مزید مستحکم ہوگئی اور اس میں 54 پیسے کا اور اضافہ ہوگیا جس سے ڈالر ایک سو باون روپے دس پیسے کا ہوکر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top