منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

ڈالر میں 3 روپے اضافے کے ساتھ 160 روپے ہوگیا

26 جون, 2019 11:33

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا، امریکی کرنسی میں 3 روپے اضافے کے بعد 160 روپے میں ٹریڈنگ ہونے لگی۔

مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران ڈالر کی پھر اونچی اڑان، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹربینک میں ڈالر 3 روپے اضافے کے بعد 160 روپے پر فروخت ہوتا رہا۔

گذشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 156 روپے 97 پیسے سے بڑھ کر 157 روپے ہو گئی اور قیمت فروخت 157 روپے 17 پیسے سے بڑھ کر 157 روپے 20 پیسے مقرر ہوئی۔

مقامی اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت خرید 156 اور قیمت فروخت 156 روپے 70 پیسے پر مستحکم رہی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top