منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

ڈالر 40 پیسے مہنگا، قیمت 149 روپے ہوگئی

10 جون, 2019 13:18

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے مہنگا ہوگیا۔ ڈالر 148.60 سے بڑھ کر 149 روپے کا ہوگیا، جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 575 پوائنٹس کی مندی رہی۔ 100 انڈیکس 34 ہزار 950 کی سطح سے نیچے آگیا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آغاز پر منفی رجحان ہے۔


Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top