جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ہیلمٹ کے بعد آب رونگ وے آنے استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی : ڈی آئی جی ٹریفک

22 جولائی, 2019 10:50

کراچی: کراچی والے ہوجائیں ہوشیار اور ٹریفک قوانین کا احترام کریں، کیونکہ کراچی میں ٹریفک پولیس نے ہیلمٹ مہم کے ساتھ ساتھ رونگ وے مہم بھی شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

ڈی آئی جی ٹریفک کا کہنا ہے کہ کراچی میں بڑھتی آبادی کے ساتھ حادثات کو دیکھتے ہوئے کراچی ٹریفک کی جانب سے کچھ ہفتے قبل ہیلمٹ مہم شروع کی گئی، جس دوران لاکھوں کی تعداد میں شہریوں کے چالان کئے گئے۔

ٹریفک پولیس نے مزید حادثات کی روک تھام کے لئے آج سے شہر بھر میں رونگ وے آںے جانے والوں کے خلاف چالان کرنے کی تیاری پکڑلی۔

ڈی آئی جی ٹریفک نے ہدایات جاری کی ہے جس کے مطابق مہم کے شروع کرتے ہی رونگ آنے جانے والی گاڑیوں اور موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top