جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ڈی آئی خان : مکان کی چھت گرنے سے بھائی بہن جاں بحق

12 مارچ, 2020 11:16

ڈی آئی خان : مکان کی چھت گرنے سے بھائی بہن جاں بحق ہوگئے۔

ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں حاجی مورا میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے کے باعث خوابیدہ کمسن بھائی بہن ملبے کے نیچے آ کر جان کی بازی ہار گئے۔

یہ بھی پڑھیں : خیبر پختونخواہ میں بارشوں سے 3 افراد جاں بحق

ملبے سے لاشیں نکال لیں گئیں ہیں۔ چھت گرنے کا واقعہ تھانہ یونیورسٹی کی حدود میں پیش آیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top