جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

کورونا وائرس؛ آزاد کشمیر میں سیاحت پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

14 جولائی, 2021 19:10

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں کورونا کے بڑھنے کیسز کے باعث آزاد کشمیر میں سیاحت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے کیس بڑھنے کے پیش نظر حکومت نے 19 سے 29 جولائی تک آزاد کشمیر میں سیاحت پر پابندی عائد کردی باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ حکومت کا تعلیمی ادارے اور تفریحی پارکس کل سے بند کرنے کا فیصلہ

این سی اوسی کی ہدایت کے تحت عید کی چھٹیوں کی دوران سیاحت پر پا بندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انتیس جولائی تک آزاد کشمیر میں سیاحوں کی آمد پر مکمل پابندی ہوگی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top