جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

کورونا وائرس؛ گلگت بلتستان میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ

25 اپریل, 2021 14:25

کورونا کی بگڑتی صورتحال کے باعث گلگت بلتستان میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔

سیکریٹری داخلہ کے مطابق کورونا وائرس کی شرح میں پانچ فیصد اضافے پر فوج کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سرکاری اور غیر سرکاری تمام اسکول مکمل طور پر بند ریں گے مارکیٹیں اور بازار شام چھ بجے سے سحری تک بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کے پیش نظر سندھ حکومت کا پاک فوج کی خدمات کیلئے وزارت داخلہ کو خط

پابندی کا اطلاق میڈیکل اسٹورز، پیٹرول پمپس اور ویکسین مراکز پر نہیں ہوگا کھانے پینے کی تمام انڈور آوٹ ڈور سرگرمیوں پر مکمل پابندی ہوگی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top