ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

کمشنر کراچی کا 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

22 اپریل, 2024 09:08

کمشنر کراچی نے غیر ملکی معززین کی آمد پر 23 اپریل (بروز منگل) کو کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

کراچی ڈویژن میں تمام نجی اور سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

کمشنر کراچی کا جاری کردہ نوٹیفکیشن
کمشنر کراچی کا جاری کردہ نوٹیفکیشن

نوٹیفکیشن کے مطابق غیر ملکی معززین کی آمد پر کمشنر کراچی ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top