ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

پی ٹی آئی اور ن لیگ میں تصادم

24 جولائی, 2018 12:20

سیالکوٹ ميں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے دوران پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنان آمنے سامنے آ گئے۔

پوليس  تفصیلات کے مطابق واقعہ حاجی پورہ کے علاقے ميں پيش آيا جہاں پی ٹی آئی کی جانب سے ريلی نکالی گئی۔

یہ ريلی جب (ن) ليگ کے ايک اليکشن آفس کے قريب سے گزری تو دونوں جانب سے نعرے بازی کی گئی، جس کے بعد صورتحال قابو سے باہر ہو گئی جس کے نتیجے میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔جبکہ 5  کارکنان زخمی ہونے کی بھی اطلاع تھی۔جنہوں بعد میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے تھانہ حاجی پورہ میں درخواست دائر کردی گئی، جس پر کارروائی عمل ميں لائی جارہی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top