جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

تحریک انصاف اور جے یو آئی میں تصادم

23 جولائی, 2018 13:36

تحریک انصاف اور جے یو آئی کے کارکنان میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص کی ہلاکت کی غیر مصدقہ اطلاعات موصول ہو رہی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ تھانہ صدر کے حدود میں پیش آیا جہاں دونوں جماعتوں کے کارکنان میں پارٹی جھنڈا لگانے اور اکھاڑنے پر پہلے ہاتھا پائی ہوئی اور اس کے بعد اسلحہ چل گیا۔

فریقین کی جانب سے اسلحہ کے استعمال کے نتیجے میں جے یو آئی کا ایک کارکن جاں ہلاک ہوگیا۔

واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top