مقبول خبریں
چیف جسٹس چھٹی کے دن بھی کام کریں گے !
25جولائی کو ملک بھر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے یہ اعلان ملک بھر میں عام انتکابات کے پیش نظر کیا گیا ہے لیکن
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار الیکشن کے دن بھی مقدمات سنیں گے۔
زرائع کے مطابق جسٹس ثاقب 25 جولائی کو لاہور رجسٹری میں مقدمات سنیں گے۔
واضح رہے کہ 25 جولائی کو ملک بھر میں عدالتی چھٹی ہوگی۔