جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

چوہدری پرویز الہی کو دل میں تکلیف ، اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل

23 دسمبر, 2023 16:08

 

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہی کو دل میں تکلیف کے سبب اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی عدالتی احکامات پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ دو روز قبل جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے 3،3 حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔

یہ پڑھیں : اداکارہ صحیفہ جبار کاخودکشی کی کوشش کرنے کا انکشاف

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top