منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

برطانیہ کے کروڑ پتی افراد اپنے ملک سے ہجرت کرنے لگے

27 نومبر, 2023 11:29

 

لندن :ٹیکسوں میں اضافے اور صحت کی دیکھ بھال کے بگڑتے نظام کے باعث برطانیہ کے کروڑ پتی افراد تیزی سے ملک چھوڑنے لگے۔

برطانوی کروڑ پتی افراد لندن چھوڑ کر دبئی، پیرس، سڈنی، نیویارک اور مناکو کی طرف اپنے کاروبار سمیت جانا شروع ہوگئے ہیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق 2017ء سے 2022ء کے دوران برطانیہ سے تقریباً 12 ہزار 500 کروڑ پتی افراد نے دوسرے ملکوں کا رخ کیا۔

رپورٹ میں خدشتہ ظاہر کیا گیا کہ رواں برس مزید 3 ہزار 200 کروڑ پتی افراد کے لندن چھوڑنے کا امکان ہے۔

یہ پڑھیں : بھارت: چائے بیچنے والا 50 کروڑ کا مالک نکلا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top