ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

بلاول آمد: لعل شہبازقلندر کا مزار عام زائرین کیلیے بند

22 جولائی, 2018 16:17

انتخابی مہم کے سلسلے میں بلاول بھٹو کی لعل شہباز کے مزار پر آمد پر مزار کو عام زائرین کے لئے بند کر دیا گیا ۔

بلاول بھٹو زرداری لعل شہبازقلندر کےمزارپرحاضری کےبعدخطاب کریں گے۔

لعل شہبازقلندرکا مزارعام زائرین کے لیے بندکردیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری لعل شہبازقلندر کےمزار کےاطراف تعینات کر دی گئی ہے اور پولیس نےشہبازقلندرمزارکےاطراف دکانیں اورہوٹل بندکرادیے ہیں۔

بلاول بھٹو کی سیہون آمد پر سیکورٹی ہائی الرٹ ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top