بدھ، 9-اکتوبر،2024
بدھ 1446/04/06هـ (09-10-2024م)

پی ٹی آئی کے امیدوار اکرام گنڈا پور شہید

22 جولائی, 2018 15:17

پی ٹی آئی کے امدووار اکرام گنڈاپور کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں وہ شدید ذخمی ہوئے اور ذخموں کی تاب نہ لائے ہوئے شہید ہوگئے تھے ۔

ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی  میں پی ٹی آئی کے امیدوار اکرام گنڈاپور کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے ۔

اکرام اللہ گنڈا پور صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 99 سے تحریک انصاف کے امیدوار ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اکرام اللہ گنڈاپور اپنے گھر سے نکلے تھے کہ ان کی گاڑی کے قریب زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 3 افراد زخمی ہوئے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top