ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

کوئٹہ میں کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے 11 افراد جاں بحق

03 جون, 2024 20:45

کوئٹہ کے علاقے مارگیٹ میں سنجدی کوئلہ کی کان میں گیس بھرنے کے باعث گیس 11 افراد دم گھٹ کر جاں بحق ہوگئے۔

جی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ مارگیٹ میں سنجدی کوئلہ کی کان میں گیس بھرنے کے باعث گیس 11 افراد دم گھٹ کر جاں بحق  ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:آئی ایم ایف سے نئے قرض پر مذاکرات، گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاری مکمل

چیف مائنز انسپکٹر کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق سوات سے تھا، جاں بحق افراد میں 9کان کن، ایک ٹھیکیدار اور منیجر شامل ہیں۔
چیف مائنز انسپکٹر نے بتایا کہ کان سے لاشیں نکالنے کا کام جاری ہے۔

دوسری جانب ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند کی جانب سے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top