جمعہ، 4-اکتوبر،2024
جمعہ 1446/04/01هـ (04-10-2024م)

فخر زمان کا ایک اور عالمی ریکاڈ

22 جولائی, 2018 13:38

قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔

فخرزمان نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

بولاوائیو میں جاری زمبابوے کے خلاف سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔جبکہ پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top