منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

کورنگی انڈسٹریل ایریا سے ایک ملزم مقابلے کے بعد گرفتار

12 جولائی, 2021 10:44

کراچی : کورنگی انڈسٹریل ایریا سے ایک ملزم کو مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔

کراچی کے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : لیاری گینگ وار کے چار ٹارگٹ کلر گرفتار

پولیس کے مطابق تینوں ملزمان شہری سے لوٹ مار کررہے تھے۔ گرفتار زخمی ملزم اربیلا شیخ سے اسلحہ، موٹرسائیکل اور چھینا گیا سامان برآمد کرلیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top