اتوار، 8-ستمبر،2024
( 05 ربیع الاول 1446 )
اتوار، 8-ستمبر،2024

EN

امریکہ: شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشیں،نظام زندگی درہم برہم

19 دسمبر, 2023 12:09

امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ہے،بارشوں کے سبب مختلف حادثات میں 3افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
12لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہیں،کئی علاقوں میں سڑکیں بہہ گئی ہیں جبکہ درخت جڑوں سے اکھڑ گئے،اس کے علاوہ موسمی صورتحال کے باعث پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔
غیر ملکی رپورٹ کے مطابق سمندری طوفان سے 60ملین افراد براہ راست متاثرہوئے ہیں،جنوبی کیرولائنا میں ٹورنیڈوز نے گھر تباہ کردیئےہیں۔

یہ پڑھیں:اسموگ : پہلی بار لاہور کے مختلف علاقوں میں مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top