جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پاکستانی لیڈرز کے انتخاب میں امریکا کا کردار نہیں:میتھیو ملر

12 دسمبر, 2023 11:35

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ پاکستانی لیڈرز کے انتخاب میں امریکا کا کوئی کردار نہیں ہے۔
پریس بریفنگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستانی عوام کی منتخب قیادت کیساتھ بات چیت کرتےہیں۔

میتھیو ملر نے کہا کہ تمام معاملات پر حکومت پاکستان کیساتھ بات چیت جاری رکھیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان اورپاکستان کے مختلف مسائل کے سفارتی حل کی حمایت کرتے ہیں۔

یہ پڑھیں:آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا روانہ

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top