جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

افغانستان دنیا بھر میں دہشت گردی کو ایکسپورٹ کررہا ہے:جان اچکزئی

01 جنوری, 2024 15:42

 

کوئٹہ :نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نےکوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان دنیا بھر میں دہشت گردی کو ایکسپورٹ کررہا ہے۔

جان اچکزئی نے کہا کہ حالیہ دہشت گردی کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، افغانستان مطلوب دہشت گرد پاکستان کے حوالے کرےافغانستان کا رویہ دنیا کیلئے خطرہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال فورسز کے آپریشنز میں 500 سے زائد دہشت گرد مارے گئےہیںتاہم سال 2023 میں غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری رہا۔

یہ پڑھیں :  افغانستان سے کسی ڈرائیور کو ویزے کے بغیر داخل نہیں ہونے دیا جائیگا: جان اچکزئی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top