مقبول خبریں
عام انتخابات 2018 پر ایک نظر
آج ملک بھر میں گیارہویں عام انتخابات کا انعقاد کیا گیا ہے ، جس میں تقریبا 10 کروڑ سے زائد پاکستانی اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
اگرچہ ملک بھر من عام انتخابات پر نظر ڈالی جائے تو وفاقی حکومت کی کل 272 نشستوں پر انتخاب ہو رہے ہیں ۔
اسی طرح پنجاب کی 297, سندھ 130, کے پی کے 99 اور بلوجستان کی کل 51 نشستوں پر انتخابات کے لئے پولنگ جاری ہے ۔
البتہ ووٹرز کی بات کی جائے تو 10 کروڑ 56 لاکھ 50 ہزار مرد اور خواتین حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مرد ووٹرز کا تناسب 55.9 % یعنی 5 کروڑ 55 لاکھ جبکہ خواتیین ووٹرز کا تناسب 44.1 % یے جس کا مطلب یہ ہے کہ 4 کروڑ 44 کے قریب یے ۔
اسی حوالے سے کہ گیارہ ہزار امیدوار ہیں جو اس انتخابات میں حصہ لے رہیں ہیں ۔