مقبول خبریں
اداکارہ کا یورپی ملک اٹلی میں سامان چوری
بھارتی اداکارہ دیونکا ترپاٹھی اور ان کے شوہر وویک داہیا کا یورپی ملک اٹلی میں سامان چوری ہوگیا۔
فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نے مداحوں کو اپنے ساتھ پیش آئے حادثے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اٹلی میں پارکنگ میں کھڑی انکی گاڑی سے قیمتی سامان گاڑی سے چوری ہوگیا ہے، جس باعث انہیں مشکلات درپیش ہیں۔
اداکارہ نے مداحوں کو بتایا کہ چوری سے وہ اپنے پاسپورٹس، بینک کارڈ اور دیگر ضروری سامان کیساتھ (10 لاکھ بھارتی روپوں) سے محروم ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھیں: سیلزمین کو مارنے والی لڑکیوں اداکارہ مریم نفیس کی دوست نکلیں، ویڈیو وائرل
دوسری جانب شوبز جوڑی نے مقامی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرانے کے بعد بھارتی سفارتخانے سے وطن واپسی کیلئے مدد بھی مانگی ہے۔