مقبول خبریں
NewsTicker
‘چیخ و پکار اور ڈرامے کی ضرورت نہیں’، توہین عدالت پر واوڈا اور کمال سپریم کورٹ طلب
17-مئی،2024
وزیر اعظم کا رمضان ریلیف پیکج مبینہ کرپشن کی نذر
وزیر اعظم شہباز شریف کے رمضان ریلیف پیکج میں مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے جس کے تحت متعدد افسران کو معطل کردیا گیا۔
جی ٹی وی کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکج میں مبینہ کرپشن کے انکشاف کے بعد وزیر صنعت و پیداوار کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے متعدد افسران کو معطل کردیا گیا۔
ترجمان وزارت صنعت وپیداوار کے مطابق افسران اور اہلکار بدعنوانی میں ملوث پائے گئے ، یوٹیلیٹی اسٹورز افسران کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔
علاوہ ازیں متعدد افسران کو معطل کر کے مختلف زونز میں افسران کے خلاف تحقیقات ہونگی۔