مقبول خبریں
اسلام آباد سمیت خیبرپختونخواہ میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق چترال،کوہاٹ، لوئر دیر اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
بونیر،مالاکنڈ، سوات اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے کیے گئے۔
مزید پڑھیں:
چیف جسٹس کی وزیر اعظم سے ملاقات، ججز کے خط کے معاملے پر فل کورٹ اجلاس طلب
زلزلے پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت5.3ریکارڈ، جب کہ گہرائی 86کلو میٹر تھی
واضح رہے کہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان، تاجکستان بارڈر تھا۔