مقبول خبریں
جاپان: پانی، ریت اور برف کا انوکھا سمندر
سوشل میڈیا پر جاپان کے انوکھے سمندر کی تصویر سامنے آئی ہے، جس میں پانی کے ساتھ برف اور ریت بھی ایک ساتھ ملتے نظر آرہے ہیں۔
یہ تصویر فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئ ہے جس میں قدرت کے اس خوبصورت منظر کو دکھایا گیا ہے۔
View this post on Instagram
یہ تصویر جاپان کےہوکائیڈو نامی ساحل کی ہے،جس میں دائیں جانب برف نظر آرہی ہے جبکہ بائیں جانب سمندر ہے اور درمیان میں موجود ایک شخص ریت پر چل رہا ہے۔
تصویرمیں برف، ریت اور پانی کو ایک دوسرے کے ساتھ مل جانے کے مناظر نظر آرہے ہیں۔
یہ پڑھیں:50 سال بعد چاند پر اترنے والا امریکی مشن سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا