مقبول خبریں
25 سال کی سزا پانے والے قیدی کو چارٹرڈ اکائونٹڈ کی اسکالرشپ آفر
کراچی : سینٹرل جیل کراچی میں قتل کے جرم میں 25 سال کی سزا پانے والے مجرم نے اپنی ذہانت سے سب کو حیران کردیا۔
انٹرمیڈیٹ امتحان میں بازی لینے والے مجرم کو نعیم شاہ کو انسٹی ٹیوٹ چارٹرڈ اکاؤنٹڈ پاکستان کی جانب سے چارٹرڈ اکائونٹڈ کی اسکالرشپ آفر کردی گئی۔
یہ بھی پڑھیں : کراچی : قالین کے کارخانے میں آگ لگی گئی، برابر کی رہائشی عمارت میں دراڑیں
20 پوزیشن ہولڈر میں ایک قیدی کی سلیکشن عمل میں آئی۔ اسکالرشپ کوائف سینٹرل جیل کراچی بھیج دیئے گئے۔
قاتل قیدی نعیم شاہ 25 سال میں سے 11 سال کی سزا کاٹ چکا ہے۔ قیدی نعیم شاہ نے انٹرمیڈیٹ میں اے ون پوزیشن حاصل کی تھی۔