مقبول خبریں
واٹس ایپ نے منی ہائسٹ کے مداحوں کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا
واٹس ایپ نے منی ہائسٹ کے مداحوں کے لیے اپنی ایپلی کیشن میں اینی میٹڈ اسٹیکر متعارف کروادیے۔
واٹس ایپ نے بھی منی ہائسٹ سیزن 5 کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اینڈرائیڈ اور آئی فون کے صارفین کے لیے اسٹیکر ہائسٹ پیک لانچ کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ پر 44 ارب سے زیادہ کا جرمانہ عائد
واٹس ایپ میں آنے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ’ڈبلیو اے بی ٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ نے گزشتہ روز ہی منی ہائسٹ کے شہرہ آفاق ماسک اور کرداروں پر مشتمل اینی میٹڈ اسٹیکر متعارف کروائے ہیں۔
اگر آپ کو منی ہائسٹ پسند ہے تو پھر فوراً اسے ڈاؤن لوڈ کریں۔