مقبول خبریں
خیبر پختونخوا میں گرمی کی چھٹیاں ختم، اسکول کھل گئے
پشاور : خیبر پختونخوا میں گرمی کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد سرکاری اسکول کھل گئے۔
محکمہ تعلیم کے مطابق گرمی کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد پہلی سے آٹھویں کی کلاسز شروع ہو گئیں۔ اسکول کھولنے کے بعد نئے تعلیمی سال کا بھی شروع ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں : خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی غیر حاضری پر سخت سزا کا اعلان
محکمہ تعلیم نے نئے سال کے پہلے ہفتے شجر کاری مہم کرانے کی ہدایت کر رکھی ہے۔