جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

مقبول خبریں

دیوالی کا تہوار: عمران خان نے ہندو برادری کو مبارکبادپیش کی

07 نومبر, 2018 16:41

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کے لیے نیک تمنائوں کا پیغام جاری کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے عمران خان نے لکھا کہ "ہندو برادری کو دیوالی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک”۔

واضح رہے ہندو برادری آج اپنا مذہبی تہوار دیوالی منا رہی ہے۔ دیوالی روپے پیسے کی پوجا، روشنیوں کی چمک دمک، آتش بازی اور مٹھائیوں کا زبردست تہوار ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top