مقبول خبریں
فتح اللہ پیچھے رہ گئے، ایڈووکیٹ خالد خورشید اگلے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے فائنل
اسلام آباد : وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے ایڈووکیٹ خالد خورشید کا نام فائنل کرلیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کی گروپنگ کے بعد خالد خورشید نے فتح اللہ کو پیچھے چھوڑ دیا۔
سیف اللہ نیازی کے مطابق وزیراعظم نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے نام کی منظوری دے دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : گلگت بلتستان میں وزیر اعلیٰ کی نامزدگی پر پی ٹی آئی میں رسہ کشی
خالد خورشید کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع استور سے ہے۔ گلگت کے پہلے وزیراعلیٰ کا تعلق بلتستان اور دوسرے کا گلگت سے تھا۔