منگل، 17-ستمبر،2024
( 13 ربیع الاول 1446 )
منگل، 17-ستمبر،2024

EN

شاہ رخ جتوئی کو جیل میں دی گئی سہولیات پر چیف جسٹس برہم

27 اکتوبر, 2018 19:20

کراچی کی لانڈھی جیل میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے شاہ رخ جتوئی کو ملنے والی آسائشوں پر برہمی کا اظہار کیا اورفوری ظور پر ڈیتھ سیل منتقل کرنے کو کہا۔

چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کراچی لانڈھی جیل کے دورے کے دوران شاہ زیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی کو سی کلاس میں دیکھ کر برہمی کا اظہار کیا۔ انھوں نے وہاں موجود متعلقہ حکام سے  مجرم کو مہیا کردہ سہولیات اورآسائشوں کے بارے میں سوال کیا۔ اور حکم دیا کہ انہیں تو ڈیتھ سیل میں ہونا چاہیئے۔

اس موقع پر جیل سپرنٹنڈنٹ بھی وہاں موجود تھے۔ چیف جسٹس نے آئی جی جیل کوبھی فوری طلب کیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top