ہفتہ، 27-جولائی،2024
( 21 محرم 1446 )
ہفتہ، 27-جولائی،2024

EN

چین میں پھنسے پاکستانی لاہور پہنچ گئے

06 اگست, 2018 18:53

چین میں پھنسے 214پاکستانیوں کو لیکر نجی ائر لائن کی پرواز لاہور پہنچ گئی، پاکستانی مسافر آٹھ روز سے چین کے ائر پورٹ گوانزو میں پھنسے ہوئے تھے۔

چین میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر نجی ائر لائن کی پرواز لاہور ائر پورٹ پر پہنچ گئی۔

نجی ائر لائن کی پرواز این ایل 891 LN  سے دو سو چودہ پاکستانیوں کو لیکر لاہور پہنچی ۔۔

پاکستانی مسافر آٹھ روز سے چین کے ائر پورٹ گوانذو میں پھنسے ہوئے تھے ۔۔

پرواز میں بزرگ۔ شیر خوار بچے اور خواتین بھی موجود تھے۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ چین میں بہت مشکل وقت گزارا۔ واپسی کے لئے پیسے ختم ہو گئے تھے ۔۔

سول ایسوسی ایشن اور شاہین ائر کی لڑائی کی سزا مسافروں کو دی گئی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top